کرونا رسک کیلکولیٹر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سفارشات کے مطابق پاکستان کے موجودہ حالات کے مدنظر سینئر ڈاکٹرز نے چند سوالات پر مبنی بنایا ہے۔ یہ رسک کیلکولیٹر صرف موجودہ صورتحال کے لئے ہے اور حتمی نہیں ہے ۔ یاد رکھئے کرونا کی حتمی تشخیص صرف لیبارٹری ٹسٹ سے ممکن ہے !

Calculating...

کیا آپ کو زکام ہے ؟

کیا آپ کو چھینکیں آ رہی ہیں ؟

کیا آپ کو بغیر بلغم کے خشک کھانسی ہے ؟

کیا گزشتہ تین دن سے جسم کا درجہ حرارت 101 ڈگری سے زیادہ ہے ؟

کیا آپ کا جسم درد کر رہا ؟

کیا آپ کا پیٹ خراب ہے ؟

کیا آپ کو سانس لینے میں مشکل پیش آ رہی ہے ؟

پچھلے 14 دن کے اندر کسی دوسرے ملک کا سفر کیا ہے ؟

کیا آپ کو کوئی اور بیماری طویل عرصے سے لاحق ہے جس کے لئے آپ ادویات بھی استعمال کر رہے ہوں ؟

کیا آپ کسی ایسے فرد سے ملے ہیں جو کرونا کا مشتبہ یا کنفرم کیس ہو ؟

کیا آپ کی عمر 60 سال سے زائد ہے ؟